ترکی کا ایف سولہ طیارہ گرکر تباہ

turkey-warplane-640x360

انقرہ: ترکی کا ایف سولہ جنگی طیارہ دیار باقر ایئربیس کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف سولہ طیارہ تربیتی مشن پر تھا کہ پرواز کے اختتام پر گر کر تباہ ہوگیا۔ تاہم طیارہ گرنے کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔

عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے میں سے پائلٹ بحفاظت بچ نکلنے میں کامیاب رہا۔ سماء

CRASH

diyarbakir

warplane

f16 aircraft

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div