بہترین نعت خواں کا چناؤ ہوگیا
سماء کے مارننگ شو میں بنو سماء کی آواز کا چناؤ ہوگیا، فائنل تک پہنچنے والے نعت خواہوں نے اپنی خوبصورت آوازوں سے سماں باندھ دیا، بہترین نعت خواں کا اعزاز کراچی کے احمد رضا کے نام رہا۔ ماہ ربیع الاول میں سماء نے سجایا نعت خوانی کا مقابلہ، بنو سماء کی آواز کے مقابلے ہوئے مارننگ شو صبح سویرے سماء کیساتھ میں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔
Naat Khuwan
Bano Samaa ki Awaz
Ahmed Raza
تبولا
Tabool ads will show in this div