شمالی وزیرستان دھماکا،بچہ جاں بحق،3افراد زخمی

blast- میران شاہ : شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقے میں اسپین وام میں دھماکے سے بچہ جاں بحق، جب کہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقے اسپین وام میں دھماکے سے قریب کھیلتا بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، جب کہ دھماکے سے تین افراد زخمی بھی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکا خیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔ سماء

ZARBEAZB

north waziristan

road side blast

Child Killed

IED Attack

Spinwam

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div