شہر قائد میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

RANGERS WEAPON RECOVER KHI EX 11-12

کراچی : کراچی میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، رینجرز نے سرجانی ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔

رینجرز ترجمان کے مطابق گرتار ملزم کی نشاندہی پر سرجانی ٹاؤن میں ایک مکان پر چھاپہ مارا گیا، گھر کے باتھ روم سےت بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پکڑے گئے اسلحہ میں ایچ ایم جی، 5 ایل ایم جی، 4 جی تھری، 8 ایس ایم جیز، ریپیٹر، 6 پستول اور 5 ہزار گولیاں بھی شامل شامل ہیں۔ سماء

arms recovered

Tabool ads will show in this div