ایتھنز : يونان ميں کرسمس کے موقع پر ہر سو جگمگ جگمگ کرنے لگا، ايتھنزميں روشنيوں والي کشتي سب کي توجہ سميٹنے لگي۔ فنکار گنگنانے لگے۔
کرسمس کے دن قریب آتے ہی، عيسائي دنيا ميں جشن کا سماں ہے، يونان بھي جگمگ جگمگ کرنے لگا ہے۔
اس موقع پر حسب روايت کرسمس ٹري کے بجائے روشنيوں سے سجي کشتي تيار کي گئي ہے۔ روشنيوں کے ساتھ ساتھ يہاں ہلکي پھلکي لوسيقي کا اہتمام بھي ہے۔
کرسمس کشتي کے آس پاس لوگ تصاوير بنوارہے ہيں۔ سماء