ڈی جی میٹ نے بارش کی خوش خبری سنا دی

Chinook-Pass-road-rain-EdBook023 اسلام آباد : ڈی جی میٹ آفس نے دھند سے پریشان عوام کو بارش کی نوید سنا دی، غلام رسول کا کہنا ہے کہ آج سے پنجاب سمیت مختلف علاقوں میں بادل برسیں گے۔ دھند سے پریشان شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ محکمہ موسمیات نے دھند چھٹنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ ڈي جي ميٹ  غلام رسول نے کہا ہے کہ آج سے بادل پنجاب، خيبرپختونخوا، کشمير اور گلگت بلتستان ميں برسيں گے۔ تاہم دوسری جانب کراچی والوں کیلئے بھی ڈی جی میٹ آفس اہم اعلان کرگئے، ان کا کہنا تھا کہ ہلکي بارش دھند ميں کمي کا سبب تو بنے گي مگر کراچی میں بارش کی توقع نہیں ہے۔ سماء

DG met

KARACHI RAIN

Tabool ads will show in this div