طارق جمیل،مفتی نعیم کی جنید جمشید کے گھر آمد و تعزیت
مولانا طارق جمیل نے ڈیفنس میں جنیدجمشید کی رہائش گاہ پہنچ کر انکے بچوں اور گھرکے دیگرافراد سے ملاقات کی اور جنید جمشید کے لیے خصوصی دعا کی۔ مفتی نعیم بھی جنید جمشید کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انکا کہنا تھا کہ جنیدجمشید ہر پاکستانی کے دل میں ہیں۔