کراچی شہری حکومت کے بارہ ہزارکنٹرکٹ ملازمین برطرف

اسٹاف رپورٹر


کراچی : ایڈمنسٹریٹرکراچی نے شہری حکومت کے  بارہ ہزارکنٹرکٹ ملازمین کوبرطرف کردیا، فارغ ہونے والوں میں بارہ سے اٹھارہ گریڈتک کے ملازمین شامل ہیں۔


یکم بھرتیوں کے عمل کوشفاف بنانے کےلیےبرطرفیاں کی گئ ہیں اور جنوری 2011کے بعد سے بھرتی ہونے والوں کوفارغ کیاگیا تاہم برطرفی کے احکامات سن کوٹے اورمعزور پرلاگونہیں ہونگے۔


ملازمین اضافی تھے ان کی برطرفی سے کسی بھی آپریشن پرکوئی اثرنہیں پڑے گا۔ ملازمین کومالی مسائل اورضرورت نہ ہونے کی وجہ سے فارغ کیاگیا۔


ملازمین بیس سے اسی ہزارروپے ماہانہ تنخواہیں لے رہے تھے۔ مختلف شعبوں میں تعینات ملازمین کام کے بغیرتنخواہیں وصول کررہے تھے۔


ایڈمنسٹریٹرکراچی کے سوالاکھ روپے لینے والےپرسنل سیکریٹری بھی فارغ ہوگئےجبکہ ٹاون اوریونین کونسلوں سے آنے والے تمام ملازمین کوان کے اصل محکموں میں بھیجنے کاحکم دے دیا گیا ہے۔ سماٴ

کے

burger

Video

pilgrims

german

event

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div