فلڈ کمیشن کی رپورٹ ٹھوس شواہد پر مبنی نہیں تھی، رانا ثناء اللہ
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ فلڈ کمیشن کی رپورٹ ٹھوس شواہد پر مبنی نہیں تھی، اس لئے عمل نہیں کیا گیا۔
سيلاب نے تباہی مچارکھی ہے ليکن افسوس کہ 2010ء ميں آنے والے تباہ کن سيلاب کے ذمہ داروں کیخلاف اب تک کوئی کارروائی نہ ہوئی، ليگی رہنماء رانا ثناء اللہ کہتے ہيں فلڈ کميشن کی رپورٹ ٹھوس شواہد پر مبنی نہيں تھی، اس لئے عمل نہيں ہوا، ويسے بھی سيلاب کسی کے بس ميں تھوڑی ہوتا ہے۔ سماء
law
paypal
رپورٹ
weapons
temple
تبولا
Tabool ads will show in this div