سابق گورنر کی سابق صدر سے ملاقات

Zardari-Governor-Sindh

دبئی: سابق صدر آصف علی زرداری سے سندھ کے سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ملاقات کی ہے۔

سماء کے مطابق سابق صدر اور سابق گورنر سندھ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری نے ڈاکٹر عشرت العباد کی بطورگورنرخدمات کو سراہا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان مستقبل کے سیاسی منظرنامے پر بات چیت ہوئی۔سماء

ZARDARI

governor sindh

ishrat ul ibad

FORMER PRESIDENT

Tabool ads will show in this div