جنیدجمشیدکی موت؛سلمان احمدغم سے نڈھال
اسلام آباد:جنید جمشید کے پرانے ساتھی گلوکار اور سماجی کارکن سلمان احمد بھی گہرے صدمے کا شکار ہیں۔
سماء سے بات کرتےہوئے سلمان احمد نے کہاکہ جے جے سے بھائیوں جیسا رشتہ تھا۔جنید سےتیس سال پرانا ساتھ تھا،ان کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا۔سلمان احمد کاکہناتھاکہ جنید رحم دل اور مددگار انسان تھا،گلوکارسلمان احمد نے کہاکہ جنید جمشید کے ساتھ بہترین وقت گزرا۔ سماء