کرکٹ کےکھیل میں نیاقانون آرہاہے

Red Card Pkg 07-12 Arsaaln

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/Red-Card-Pkg-07-12-Arsaaln.mp4"][/video]

لندن: ایم سی سی نے کرکٹ قوانین میں ریڈ کارڈ کو شامل کرنے کی تجویز پیش کردی ۔  اس قانون کے بعد ڈسپلن کی شدید خلاف ورزی پر امپائر کسی بھی کھلاڑی کو گراؤنڈ سےباہر بھیج سکے گا۔

کرکٹرز ہوشیاررہيں۔ زیادہ توتوميں ميں انھیں مہنگي پڑسکتي ہے۔ کرکٹ کے کھیل میں امپائرکےاختيارات ميں اضافے کاامکان ہے۔ کرکٹ میں ڈسپلن کي خلاف ورزي پرکھلاڑي کوميدان سےنکالاجاسکتاہے۔

کرکٹ قوانین بنانے والے ایم سی سی کلب نے ریڈ کارڈ متعارف کرانےکی تجویز دےدي۔ کرکٹ کے کھیل میں متوقع طور پراس فیصلے کا اطلاق اگلے سال اکتوبر میں ہوگا۔ سماء

red card

Tabool ads will show in this div