چھٹی ختم، آسٹریلیا سے ٹکرانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری

Pak Cricket Practice Pkg 04-12

سڈنی : پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں تیز کردیں، مکی آرتھر نے سیریز میں بیٹسمینوں کی کارکردگی بہتر بنانے کو ہدف بنالیا۔

نیوزی لینڈ کے تلخ تجربے کے بعد شاہینوں نے رفتار پکڑ لی، فاسٹ بولرز ردھم میں آنے کی تیاری میں جت گئے، کینز میں پریکٹس سیشن میں کوچز کھلاڑیوں کی ہمت بڑھاتے رہے۔

فاسٹ بولر وہاب ریاض اور عمران خان نے نیٹ پر لمبا سیشن کیا، مکی آرتھر بلے بازوں کو بیٹنگ کے گر بتاتے رہے، باؤنسرز سے بچنے کی خصوصی ٹریننگ کرائی، فیلڈنگ کے شعبہ میں کھلاڑیون کی توجہ مرکوز رکھی گئی۔

دورہ آسٹریلیا کا آغاز 8 دسمبر سے ہوگا، گرین شرٹس آسٹریلیا الیون کیخلاف پریکٹس میچ کھیلیں گے۔ سماء

ODI

Spots

MICKEY ARTHUR

Tabool ads will show in this div