ہندوبرادری نےحادثےکوسانحہ بننےسےبچالیا

Hindu Community Fire Khi Pkg 02-12 Shiraz

کراچی:ڈينسو ہال کے قريب آگ بھڑکي تو انسانيت بھي بلندي پر آگئي۔ ہندو برادري کے جذبے نے حادثے کو سانحہ بننے سے بچاليا۔

ڈٰينسوہال کراچي کے قريب گودام ميں آگ اگر حادثے سے سانحہ نہ بن پائي تو اس کي وجہ ہندوبرادري کے افراد کا والہانہ جذبہ تھا۔دھويں سے گھبرا کے قريبي عمارتوں کے رہائشي گھروں سے باہر نکلے اوربچے رونے لگے۔علاقے میں موجود بزرگ پريشان ہوگئےاور عورتيں گھبراگئيں۔

ہندوبرادري کے افراد نے قريبي شادي ہال ميں خواتين، بچوں اور بزرگوں کے ليے پناہ کا انتظام کيا۔نوجوان ٹريفک کا نظام سنبھالنے لگے۔

ہندونوجوانوں نے نہ صرف آس پاس کے گوداموں سے کيمکل کے ڈرم بھي اپني مدد آپ کے تحت خالي کيے بلکہ رہائشيوں کے پالتو جانوروں کوبھي پناہ فراہم کي۔ سماء

hindu community

Denso hall

Tabool ads will show in this div