ہیپی برتھ ڈے لٹل مانچسٹر

Fsd Happy Birthday pkg 02-12

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/Fsd-Happy-Birthday-pkg-02-12.mp4"][/video]

فیصل آباد: لائلپور سے فیصل آباد تک کاسفرايک سو بارہ سال کا ہوگیا ہے۔ پاکستان کا تیسرا بڑا شہرکئی لحاظ سے تاریخی اہمیت کاحامل ہے۔

ٹیکسٹائل کی دنیامیں نام کمانےوالا فیصل آباد 112 برس کا ہوگیا ہے۔اس شہرکاپیدائشی نام لائلپور تھا۔جب یہ شہر 75سال کا ہوا تو نام تبدیل کردیا گیا۔

شہر کی 112ویں سالگرہ پرزرعی یونیورسٹی میں تصویری نمائش لگی۔اس شہر کاگھنٹہ گھر،قیصری دروازہ اور گمٹی اس کی پہچان ہے۔ اس کی شانگنگا پور کی گھوڑا ٹرین اپنی مثال آپ ہے۔

اس نمائش میں قائداعظم کی فیصل آباد آمد کی تاریخی تصویرکے علاوہ بانی فیصل آباد  سر جیمزلائل کی تصویربھی ہے۔صعنتوں کا گھمتا پہیہ، ملک کی خوشحالی کی علامت ہے اور آٹھ بازار،اس شہر کی رونق کو چار چاند لگا رہے ہیں۔سماء

PUNJAB

Happy Birthday

Tabool ads will show in this div