چنبہ ہاؤس،سمیعہ چوہدری کی موت پر شوہر کا انکشاف

Samiyya Death Followup Lhr UsMan Pkg 28-11 [video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/SAMIA-HUSBAND-RBPR-02-12.mp4"][/video] لاہور : چمبہ ہاؤس قتل کیس مزید الجھ گیا، سمعیہ کے شوہر کا کہنا ہے کہ اُن پر کیس ختم کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ سمیعہ نے کبھی سر درد کی گولی نہیں لی، تو کوکین کیسے استعمال کرسکتی ہیں۔ لاہور کے چنبہ ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ ن کی خاتون کارکن مقتولہ سمیعہ چوہدری کے قتل کا معاملہ حکومتی دعووں کے بعد مزید الجھ کر رہ گیا، سیاسی رہنماؤں کے بیانات نے قتل کو خودکشی کے رنگ میں ڈھال دیا۔ سمیعہ چوہدری کے شوہر کا کہنا ہے کہ پولیس مجرموں کو پکڑنے کے بجائے ہم سے تحقیقات کررہی ہے۔ SAMIA HUSBAND RBPR 02-12 آصف کا کہنا ہے کہ اُن کی اہلیہ نے کبھی ڈسپرین نہیں لی، کوکین کیسے استعمال کر سکتی ہیں۔ سماء سے گفتگو میں اُن کا مزید کہنا تھا کہ کیس ختم کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا ہے، ایس پی علی رضا ہم پر دباؤ ڈال رہے ہیں، پولیس پر سیاسی دباؤ ہے، پولیس والے کیس ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، مجرموں کو پکڑنے کے بجائے ہم سے تحقیقات ہورہی ہے۔ سماء

RANA SANAULLAH

forensic REPORT

Drug Addict

Samia Chaudhary

lahore murder case

Chamba House

over doze

PMLn Female worker

Tabool ads will show in this div