چنبہ ہاؤس، سمیعہ چوہدری کیسے مریں،پتا چل گیا

Samia-Chaudhary-735x400 لاہور : سینیر وزیر پنجاب رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سميعہ چوہدري ڈرگ استعمال کرتي تھيں، کوکين کي اوور ڈوز کے باعث سميعہ کي موت واقع ہوئي۔ لاہور میں میڈیا سے گفت گو میں ن لیگی رہنما اور پنجاب کے سینیر وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے لاہور کے چنبہ ہاؤس ميں سميعہ چوہدري کي ہلاکت کا معمہ حل ہونے کا دعويٰ کرديا، وزيرقانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ فرانزک رپورٹ ميں انکشاف ہوا ہے کہ سميعہ چوہدري ڈرگ استعمال کرتي تھيں۔ Samiyya Death Followup Lhr UsMan Pkg 28-11 رانا ثنا اللہ نے مزید دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمیعہ چوہدری کی کوکين کي اوور ڈوز کے باعث موت واقع ہوئي، فرانزک رپورٹ ميں کوکين کے استعمال کي تصديق ہوئی ہے۔ سماء

RANA SANAULLAH

forensic REPORT

Drug Addict

Samia Chaudhary

lahore murder case

Chamba House

over doze

PMLn Female worker

Tabool ads will show in this div