اہلسنت والجماعت کے اہم رہنماء گرفتار

 کراچی : حساس اداروں نے خاموش کالونی میں کارروائی کرکے اہلسنت والجماعت کے اہم رہنماء کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے لیاقت آباد کے علاقے خاموش کالونی میں کارروائی کی، جہاں صدر اہلسنت والجماعت رب نواز حنفی کو حراست میں لے لیا گیا۔

Rab Nawaz Hanfi still 01-12

اہلسنت الجماعت کے رہنماء کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ سماء

raid

ASWJ

Rab Nawaz Hanfi Arrest

Tabool ads will show in this div