چنبہ ہاؤس،سمیعہ قتل کیس، پوسٹمارٹم رپورٹ میں انوکھا انکشاف

l_122031_083408_updates لاہور : لاہور کے چنبہ ہاؤس ميں پراسرار طور پر ہلاک ہونے والي خاتون کي پوسٹ مارٹم رپورٹ جاري کردي گئي ہے، خاتون کے پھيپھڑوں پر سياہ دھبے پائے گئے، موت کي حتمي وجہ کا تعین فرانزک رپورٹ سے ہوگا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق سمعیہ چوہدری کے پھيپھڑوں پر سياہ دھبے پائے گئے ہیں، بائيں پھيپھڑے کو معائنے کے ليے فرانزک سائنس ليبارٹري بھجوا ديا گيا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سمعيہ چوہدري کے جسم پر تشدد کے نشانات نہيں پائے گئے، موت کي وجہ کا تعين فرانزک رپورٹس کي مدد سے ہوگا۔ Samia-Chaudhary-735x400 خاتون ہلاکت کي تفتيش کے بارے ميں ايس ايس پي انويسٹي گيشن کا کہنا ہے کہ نوے افراد کو شامل تفتيش کرکے بيانات ريکارڈ کرليے گئے ہيں، ضرورت پڑنے پرکسي کو بھي شامل تفتيش کيا جاسکتا ہے۔ سماء

postmortem

Samia Chaudhary

lahore murder case

Chamba House

Tabool ads will show in this div