گورنر سندھ کےحوالےاہم خبرآگئی

Saeeduzaman Siddiqi

کراچی: گورنرسندھ سعید الزماں صدیقی بیمارکیاہوئے ان کی اہلیہ متحرک ہوگئیں۔

سماء کےمطابق دو روز قبل شہیدڈی ایس پی کی تعزیت کے لئے گورنر سندھ کی اہلیہ  ان کے گھرپہنچ گئیں۔ گورنر سندھ کی اہلیہ نے گورنرصاحب کی طرف سے تعزیتی پیغام پہنچایا۔

گورنرسندھ کی اہلیہ نے شہید ڈی ایس پی کے لواحقین کو قاتلوں کی گرفتاری کی یقین دہانی کروائی۔ان کا کہناتھاکہ قاتلوں کو ہرحال میں گرفتار کیا جائے گا۔ سماء

governor sindh

DSP

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div