آج سےکوکنگ آئل اور گھی والوں نےہڑتال کردی ہے

Ghee UPDT Lhr Pkg 30-11

لاہور: صفائی کے ناقص انتظامات پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شان بناسپتی گھی اور کوکنگ آئل کو دو ہفتے کے لیے پروڈکشن سے روک دیا ہے۔ چھاپوں کے خلاف پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز نے آج سے فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ملک بھر کی ایک سو بیس گھی ملوں نےآج سے ہڑتال پرجانے کا اعلان کرديا ہے۔

غیر معیاری گھی اور تیل اب نہیں بکےگا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بلاتفریق کارروائی کرتے ہوئے شان بناسپتی گھی اور کوکنگ آئل کو پروڈکشن سے روک دیا۔ ان چھاپوں کیخلاف گھی مینوفیکچررزنے آج سے فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان کردیاہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کے دفترکے باہراحتجاج بھی کیا جائے گا۔

اس سے قبل معائنہ ٹيم پہنچي تو کارخانے کے مختلف حصوں کا جائزہ ليا۔ جہاں غير معياري اجزاء سے گھي اور کوکنگ آئل تیار کیا جارہا تھا اور صفائي کے انتظامات بھي تسلي بخش نہيں تھے۔ سماء

ghee

cooking oil

Tabool ads will show in this div