کراچی؛ ڈرفٹنگ کے دوران گاڑی عمارت سے نیچے گرگئی

CAR LIFT STILL KHI  29-1102

کراچی: نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں فلیٹ کی پہلی منزل کی پارکنگ پر ڈرفٹنگ کرتے ہوئے نوجوان سے گاڑی بے قابو ہوکر نیچے جاگری۔

فلمی مناظر سے متاثر ہوکر ون ویلنگ کے بعد کراچی کے نوجوان بھی اب ڈرفٹنگ کرنے لگے۔ نارتھ ناظم آباد میں فلیٹ کی پہلی منزل کی پارکنگ پر ڈرفٹنگ کرتے ہوئے نوجوان سے گاڑی بے قابو ہوگئی جو دیوار سے ٹکرا کر نیچے جاگری۔

CAR LIFT STILL KHI  29-1103

خوش قسمتی سے نیچے کھڑے افراد محفوظ رہے۔ گاڑی گرنے سے ڈرائیور زخمی ہوا تاہم اسکی حالت خطرے سے باہر ہے۔ سماء

NORTH NAZIMABAD

BUILDING

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div