آئی ایس پی آرنےاہم بات کہہ دی

Asim Bajwa Pc New Psh 27-09

راول پنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آرلیٖفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے فوجی قیادت کے بارے میں افواہوں اور پروپیگنڈے کوبےبنیاداورافسوسناک قرار دیا ہے ۔

راولپنڈی میں صحافیوں سے گفتگو میں ڈی جی آئی ایس پی آرلیٖفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ فوج اور فوجی قیادت سے متعلق منفی پروپیگنڈے سے اجتناب کیا جائے۔

انھوں نے کہاکہ معمول کی ترقیوں،تعیناتیوں اورتبادلوں کے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں۔ فوج میں ہونے والی کسی بھی تبدیلی سے آئی ایس پی آر خود آگاہ کرے گا۔

گذشتہ روزپاک فوج میں اعلی سطح پر تبدیلیوں کی خبرمیڈیا کی زینت بنی جس کو بعد اس خبر کو آئی ایس پی آر کی جانب سے تردید کےبعد واپس لےلیاگیا۔ سماء

pak army

CHANGE OF COMMAND

Tabool ads will show in this div