ہرفیصلہ کرتےہوئے قومی مفادکوترجیح دی

RAHEEL ON MEDIA SOT 29-11

تبدیلی کمان کی تقریب میں جنرل راحیل شریف کاکہناتھاکہ ہر فیصلہ کرتے ہوئے قومی مفاد کو ترجیح دی۔مقاصد کو حاصل کرنے کےلیے پوری توانائی صرف کی۔انھوں نے بتایاکہ انھیں رائے عامہ کا بھی پورا اعتماد حاصل رہا۔انھوں نے کہاکہ قومی اتفاق رائے کےلیے میڈیانے مثبت کردار ادا کیا جس پر صحافیوں کاشکرگزار ہوں۔جنرل راحیل نے اور کیا کہا،آپ بھی سنیئے۔

general raheel sharif

CHANGE OF COMMAND

Tabool ads will show in this div