الطاف حسین کی نوجونوں کو ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت

اسٹاف رپورٹر


لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کریں۔


انہوں نے کامیاب جلسے پرعمران خان کو مبارکباد دی اور کہا کہ وہ ملک میں انقلاب چاہتے ہیں چاہے وہ کسی بھی جماعت کے پرچم تلے آئے۔


 ایم کیو ایم نے کھالیں جمع کرنے کی اختتامی تقریب خدمت خلق فائونڈیشن کے تحت کی تھی ۔۔ اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ کارکنوں کی قربانیوں کی بدولت ملک میں انقلاب کی صدائیں گونج رہی ہیںاور پنجاب کے نوجوان متحد ہورہے ہیں


 الطاف حسین نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ہر جماعت میں ایماندار اور پڑھے لکھے لوگ رکھنے کی بات کی ہے ۔۔۔ انہوں نے کامیاب جلسے پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو مبارکباد پیش کی اور کہا پرچم کوئی بھی ہو ان کا مقصد انقلاب ہے ۔

میں

کی

کو

marriage

child marriage

djokovic

Tabool ads will show in this div