دنيا بھرسے جڑی دلچسپ خبریں

INT LIGHTER PKG HASSAN 28-11

کراچی : دنیا بھر میں روزانہ کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی انوکھا ، دلچسپ کارنامہ سرانجام دیتا رہتا ہے ۔

ہانگ کانگ کی بندرگاہ پر گھريلو ساختہ طيارے اڑانے کا دلچسپ مقابلہ سجایا گیا، شہريوں نے اپنے ہاتھ سے بنائے ہوئے طيارے ميں بيٹھ کر اڑان بھرنے کی بھرپور کوشش کی، جسے ديکھنے لوگوں کا مجمع لگ گيا۔

تھائی لينڈ ميں بندروں کی موجيں ہوگئيں، بندروں سے عقيدت کے سالانہ فيسٹول ميں سيکڑوں کی تعداد ميں بندر پھلوں کے بوفے سے لطف انداز ہوئے۔

عمر ايک شکل و صورت اور حرکتيں بھی ايک ہی جيسی، سوشل ميڈيا پر ٹرپلٹس کی لڑائی توجہ کا مرکز بن گئيں، ايک دوسرے پر ہاتھ صاف کرتے بھائيوں نے انٹرنيٹ پر لاکھوں افراد کی دلچسپياں سميٹ ليں۔ سماء

HONGKONG

amazing

Wired

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div