وزیر دفاع خواجہ آصف کو بڑا صدمہ
کراچی : خواجہ آصف کو بڑا صدمہ، یو اے ای میں حادثے کے دوران وزیر دفاع کے بھانجے انتقال کر گئے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اطلاع دی ہے کہ جمعہ کے روز متحدہ عرب امارات میں ایک حادثے کے دوران ان کے بھانجے کا انتقال ہوگیا، ہم ابھی اس کی تدفین سے آئے ہیں۔
My nephew passed away in a road accident this Friday in the UAE. We have just buried him. RIP Fahdi beta.. Allah kay hawalay. pic.twitter.com/Gzg4g5tiQf
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) November 27, 2016
انہوں نے اپنے بھانجے کیلئے مغفرت اور رحمت کی دعا کرتے ہوئے کہا فہدی بیٹا اللہ کے حوالے۔ سماء