کامیاب سپہ سالار کی مثالی کامیابیاں

Coas Famous Personality Isb Pkg 27-11

کراچی: جنرل راحیل شریف نے اپنے تین سالہ دور میں مثالی کامیابیاں شہرت نیک نامی اور محبتیں سمیٹی ہیں ۔

میدان جنگ ہو یا کرکٹ گراؤنڈ سی پیک منصوبہ ہو یا بین الاقوامی افق جنرل راحیل شریف جیسی شہرت اور عوامی مقبولیت شائد ہی کسی اور آرمی چیف کے حصے میں آئی ہو ۔

قوم کے اس محسن سے عوام کی محبت کا یہ عالم ہے کہ اسلام آباد میں جامع مسجد جنرل راحیل شریف سے موسوم کردی

کوئی بھی شعبہ ہو کوئی بھی حلقہ سپہ سالار ہر جگہ ہر دلعزیز ہیں، بینرز لگائے ہیں یہ جنرل راحیل سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہیں، جنرل راحیل نے جانے کی ٹھان لی تو عوام کہتے ہیں الوداع کہتے ہر دل بوجھل ضرور ہوگا ۔

عوام کہتے ہیں دہشتگردی کی آگ میں جلتے ملک کو دوبارہ گلزار بنانے پر صرف ہم ہی نہیں، ملکی تاریخ بھی شکریہ راحیل شریف کہتی رہے گی۔ سماء

ARMY CHIEF

pak army

DG ISPR

ASIM SALEEM BAJWA

general raheel sharif

Famous personality

Tabool ads will show in this div