آرمی چیف کابہادر فوجیوں کوخراج تحسین

raheel Sharif

راول پنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مہمند ایجنسی میں دہشت گرد حملہ ناکام بنانےپر فورسز کی تعریف کی ہے۔

آج صبح چار خود کش بمبار نے کوارٹرغلنئی میں مہمند رائلفز کیمپ پر حملہ کردیا۔ فورسز کی بروقت کارروائی سے دو خود کش بم بار ہلاک اور دونے خود کو اڑالیا۔

مہمندایجنسی میں دہشت گردی،چارخودکش بمبارہلاک

اس دوران دو سیکیورٹی اہلکار شہید اور14 زخمی ہوئے۔مہمندایجنسی میں حملہ ناکام بنانےپرآرمی چیف نےفورسزکوخراج تحسین پیش کیاہے۔آرمی چیف کاکہناتھاکہ مہمندایجنسی میں دہشت گردوں کیخلاف کامیاب آپریشن کیاگیا۔ فورسزکی بروقت کارروائی سےکئی قیمتی جانوں کوبچایاگیا۔ سماء

pak army

general raheel sharif

terrorist attack

Mohmand agency

Tabool ads will show in this div