اہم پل گرنے والا ہے
کراچی : شہر کے قدیم پُل میں سے ایک پل کوگرین لائن منصوبے کیلئے قربان کردیا جائے گا۔
پاکستان بنے ابھی دو سال ہوئے تھے کہ ناظم آباد سے نارتھ ناظم آباد جانا ایسے ہی تھاجیسے جنگل پار کرنا۔ ہر طرف جھاڑ ہی جھاڑاور اُس کے بیچ و بیچ انگریزوں کی بچھائی ہوئی کراچی سرکلر ریلوے لائن موجود تھی۔
ضرورت ایجاد کی ماں بنی اور انیس سو پچاسکے آخر میں ناظم آباد سے شمال کیطرف جانیوالاایک پُل تعمیر کردیا گیا۔نارتھ ناظم آباد کی جھاڑیاں چھٹنے لگی۔ زندگیآباد ہوئی تو شہر جانیوالوں کی بڑھتی پریشانیکم کرنے کیلئے 30 سال بعد ایک اور ٹریک تعمیر کردیا گیا۔ تاہم ٹرانسپورٹ مسائل کی وجہ سے گرین لائن منصوبے کی وجہ سے اس پل کو گرایا جارہاہے۔ سماء
NORTH NAZIMABAD
nazimabad
Green Line Project
تبولا
Tabool ads will show in this div