مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

sehri اسلام آباد : کے الیکٹرک سپلائی کمپنی(آئیسکو) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ آئیسکو اعلامیہ کے مطابق بوجہ سسٹم اپ گریڈیشن/ریپئیر درج ذیل شیڈول کے مطابق ہفتہ 26 نومبر کو صبح 10:00 بجے تا دن 00:16 بجے تک کیپٹن عامر، ریڈیو پاک، علامہ اقبال، جھا ورہ، شاہ جیون فیڈرز، صبح10:00بجے تادن00:14بجے تک،نیو روات، اولڈ روات، سی ڈبلیو او، پی اے ای سی ایچ ایس، سپارکو، ایچ پی ٹی 3-، جھٹہ ہتھیال، رلائنس ویونگ مل، جرار کیمپ، انڈسٹریل، منصور شہید، عمار (اے او ڈبلیو ایچ ایس)، چکری، ایس پی ڈی، ارسلان پولٹری فارم بند رہے گی۔ جب کہ  بھل،، صبح10:00بجے تا دن 00:15 بجے تک، غزن خان فیڈر،، صبح09:00بجے تادن00:14بجے تک، ذیشان کالونی فیڈر، صبح09:00بجے تادن00:15بجے تک ، روہتاس فیڈر،، صبح 08:00 بجے تا دن00:14 بجے تک ، نتھوالا، سنگھوئی، صفدر شہید، گر مالا فیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن00:17بجے تک،ٹینچ بھاٹہ، کیپٹن عامر شہید، لالہ زار، شاہ جیون، ریڈیو پاک، قائداعظم کالونی فیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن00:13بجے تک،ایف ٹو، چپ بورڈ، انڈسٹریل،دینہ 3- روہتاس، محمد ریاض شہید، ایف ٹین کالا بیس فیڈرز اور گردونواح کے علاقے میں بجلی بند رہے گی۔ آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔ سماء

PUNJAB

load shedding

ATER AND ELECTRICITY CRISIS

IESCO

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div