پروفیسر شکیل اوج قتل، قاتلوں کی گرفتاری میں مدد پر 20 لاکھ روپے انعام مقرر
اسٹاف رپورٹ
کراچی: پروفیسر شکیل اوج کے قتل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی، حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے، پولیس نے قاتلوں سے متعلق معلومات دینے والوں کیلئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزمان نے نیپا پل پر پروفیسر شکیل اوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا، ان کی گاڑی پر نائن ایم ایم پستول سے 2 گولیاں چلائی گئیں، ایک ڈاکٹر شکیل کی گردن میں لگی اور جان لیوا ثابت ہوئی، دوسری گولی ان کے ساتھ بیٹھی ڈاکٹر آمنہ کے بازو میں لگی، واردات کے بعد حملہ آور سوک سینٹر کی جانب فرار ہوئے۔ سماء
tariff
مدد
squads
تبولا
Tabool ads will show in this div