آرمی چیف کا چکلالہ گیریژن کا الوداعی دورہ

Great-Raheel-Sharif-Khi-Pkg-21-04-680x406

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 10 کور چکلالہ گیریژن کادورہ کیا ہے۔

الوداعی دورہ کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 10 کور چکلالہ گیریژن پہنچے جہاں کورکمانڈرراولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ملک ظفراقبال نے استقبال کیا۔

اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افسروں اورجوانوں سے خطاب بھی کیا،آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ملکی دفاع کیلئےجانیں دینے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ، جوانوں نے بے مثال جرات و بہادری کا مظاہرہ کیا۔ سماء

ARMY CHIEF

RAHEEL SHARIF

Chaklala

10 Corps

FAREWELL VISIT

Tabool ads will show in this div