گاڑیاں توڑنے پر گلو بٹ پر فرد جرم عائد کردی گئی

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:


لاہور :   انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں گاڑیوں کی توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں گلو بٹ پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ دوسری جانب گلو بٹ نے عدالت کی جانب سے فرد جرم ماننے سے انکار کردیا ہے۔

جس کے بعد انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مقدمے کے گواہان کو طلب کرلیا، جن کی گواہی کے بعد مزید کارروائی آگے بڑھائی جائے گی، واضح رہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران ملزم گلو بٹ کو سرکاری پراپرٹی اور گاڑیوں کو نقصان پہنچانے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ سماء

پر

releases

exercise

گاڑیاں