مولانا طارق جمیل سےاہم سیاسی رہنما کی ملاقات
کراچي: تبلیغی جماعت کے سرکردہ رہنما مولانا طارق جميل کي وزيراعليٰ سندھ سے ملاقات ہوئی ہے۔
سماء کےمطابق کراچي میں ہونے والی اس ملاقات میں مولانا طارق جميل نے وزيراعليٰ مرادعلي شاہ کےجذبے کو سراہا۔ وزيراعليٰ مرادعلی شاہ نے مولانا طارق جمیل سے خصوصي دعا کي اپيل کی۔
مراد علی شاہ نے مولانا طارق جمیل سے درخواست کی کہ میرے لئیے دعا کريں کہ سندھ کے لوگوں کي خدمت کرسکوں۔ سماء