"ضروری نہیں عہدہ سنبھالنے کے بعد کاروبار سے علیحدہ ہو جاﺅں"

Trump1

واشنگٹن: امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ ضروری نہیں ہے کہ 20 جنوری کو عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد اپنے کاروبار سے رابطہ منقطع کر لوں۔

نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا تھا کہ میں بہترین انداز میں اپنی کاروباری ذمہ داریاں نبھالنے کے ساتھ ملک کو بھی بہترین انداز میں چلا سکتا ہوں۔

نو منتخب امریکی صدر کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب ڈیمو کریٹک پارٹی کے ایک سینیٹر نے ایوان میں ایک قرارداد لانے کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق صدر اپنے عہدے کو کاروباری مقاصد کیلئے استعمال نہیں کر سکیں گے۔ سماء/اے پی پی

New York Times

Businessman

US President-elect

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div