طاہر القادری کی طبعیت خراب ہوگئی، خطاب مؤخر

ویب ایڈیٹر:

 

اسلام آباد : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری ناساز طبعیت کے باعث آج کارکنوں سے خطاب نہ کرسکے، ڈاکٹرز نے  انہیں آرام کا مشورہ  دیا ہے۔

 

پارٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر علامہ طاہر القادری  بیمار پڑ گئے،  ذرائع کے مطابق علامہ کے گلے میں درد  اور سوجن کے باعث  وہ کارکنوں سے آج دوپہر خطاب نہ کرسکے،  علامہ صاحب کو ڈاکٹرز کی جانب سے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ انہیں تین بجے دھرنے سے خطاب کرنا تھا۔ سماء

کی

dacoit

Tabool ads will show in this div