اسلحہ برائےامن،آئیڈیاز2016

Cx2M8w3XUAAnHCX  

اسلحہ برائے امن یہ وہ پیغام ہے جو خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے کیلئے ہمیشہ پاک فوج کی جانب سے دیا گیا ہے اور آئیڈیاز کا اہتمام اسی تسلسل  اور کاوش کی ترجمانی کرتا ہے کہ پاکستان اسلحہ برائے امن کی پالیسی پر گامزن ہے۔

73 کراچی کے ایکسپو سینٹر میں لگنے والی اس دفاعی نمائش کا انعقاد ہر دو سال بعد نومبر کے مہنے میں ہوتا ہے، جہاں جنگی سازو سمان اور دفاعی آلات لوگوں اور غیرملکی مہمانوں کی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں۔ سال 2016 میں بھی اس اسلحہ کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے، جس کی نمایاں بات یہ ہے کہ پہلے کے مقابلے میں کئی نئی غیر ملکی کمپنیاں پہبھی اس کا حصہ بن رہی ہیں۔ 64 الخالد ٹینک، بیٹل ٹینک، جے ایف17 تھنڈر طیارے، سپر مشتاق، کے18 ایئر کرافٹ اور فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل بوٹس نمائش کیلئے پیش ہونگی وہی، آٹھ بائی آٹھ ویلر حمزہ سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کر رہی ہے، یہ فوجی گاڑی مقامی طور پر پاک فوج کے انجینیز کی کامیابی ہے۔ 45 نمائش میں پی او ایف 800 میٹر تک نشانہ لگانے والی جدید ترین اور دھماکہ خیز مواد کو ڈیٹو نیٹ کرنے والی ہیوی مشین گن، دور مار اسنائپر اور ایک منٹ میں600 راﺅنڈ فائر کرنے والی مشین گن متعارف کرارہی ہے۔ پاکستان کیلئے براق نامی پہلا ڈرون تیار کرنے والی پرائیویٹ پاکستانی کمپنی نے اب پہلے سے بھی جدید ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرا دی ہے ، نیا ڈرون طیارہ فضاءمیں 15 گھنٹے تک پرواز کرتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی سمیت دیگر مقاصد کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ 71 جرمن کمپنی ر ھورڈز اینڈ شوارز نے جاسوسی اور سائبر کرائم حملوں سے بچاﺅ کے لیے موثر اور جدید ترین سائبر سیکیورٹی آلات متعارف کرائے ہیں۔ 70 شاہین سوم پاکستان کا جدید ترین درمیانی حدِ ضرب والا بیلسٹک میزائل (ایم آر بی ایم) ہے جس کی رینج 2750 کلومیٹر/ 1700 میل ہے اور یہ اپنے ہدف کو 22,226 کلومیٹر فی گھنٹہ (آواز سے 18 گنا زیادہ تیز رفتاری سے تباہ کرسکتا ہے۔ اس رینج اور رفتار کا مطلب یہ ہے کہ بھارت سے جنگ کی صورت میں شاہین تھری بیلسٹک میزائل دہلی کو صرف تین منٹ میں نشانہ بناسکے گا اور بھارتی فوج کے پاس اس کا کوئی توڑ نہیں ہوگا۔ ذیل میں آئیڈیاز 2016 کی تیاریوں کی ایک جھلک پیش ہے، جہاں لوگ کس محنت اور تندوہی سے کام میں مصروف و مگن ہیں۔ آئیڈیاز2016 دفاعی نمائش کا یہ 9واں ایڈیشن ہے جو کراچی ایکسپو سینٹر کے سات ہالز میں چار روز تک جاری رہے گی۔ 1 2 6 5 8 7 12 10 9 11 14 68 67 65 61 53 49 25 35 38 43

RAHEEL SHARIF

PAKISTAN AIR FORCE

PAKISTAN NAVY

JF17

Sniper

CHINA EXPORT PROCESSING ZONE

Expo Centre

IDEAS2016

ARMS FOR PEACE

DEPO

Tabool ads will show in this div