کرپشن اور دھوکے بازی کیخلاف جہاد میں عمران خان کے ساتھ ہیں، محسن حسن خان

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر

کراچی : محسن حسن خان کا کہنا ہے کہ کرپشن اور دھوکے بازی کیخلاف جہاد میں عمران خان کے ساتھ ہیں۔

شہر قائد میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں سابق کرکٹر محسن حسن خان بھی شریک ہیں، سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران اور میں اچھے دوست ہیں، عمران خان نے کرپشن اور دھوکے بازی کیخلاف جہاد شروع کیا ہم بھی ان کے ساتھ ہیں، ہمیں اسے کامیاب کرنا ہوگا، میری دعا ہے کہ اللہ ملک کو عظیم قوم بنائے۔ سماء

خان

کیخلاف

capital

sister

عمران خان