امریکن میوزک ایوارڈ میں حسیناؤں کے جلوے

6

لاس اینجلس : امریکن میوزک ایوارڈ میں پریاں بھی اپنے تمام تر ناز نخروں کے ساتھ جلوے دکھانے پہنچ گئیں، ہالی ووڈ کی ادکاراؤں و گلوکارؤں نے ہر طرف رنگینیاں بکھیر دیں۔

لاس اینجلس میں امریکن  میوزک ایوارڈ کا میلہ سجا، جہاں ہالی ووڈ کی حسینائیں تمام تر حشر سامانیوں کے ساتھ شریک ہوئیں، پری وشوں نے خوش لباسی میں ایک دوسرے کو مات دینے کی ٹھان رکھی تھی۔

جی جی حدید، سیلینا گومیز، ہیڈی کلم، آریانا گراندے، لیڈی گاگا، جنیفر لوپیز اور ملا جووچ سمیت ہالی ووڈ کی مشہور و معروف گلوکاراؤں اور اداکاراؤں نے دلکش ترین لباس زیب تن کرکے  امریکن میوزک ایوارڈز کی تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ سماء

USA

Heidi Klum

Jennifer Lopez

Tabool ads will show in this div