بون میروکامریض،علاج کامنتظر

BONE MARROW PATIENT KHI PKG 20-11 ALI

کراچی: پاکستان بنے ہوئے ستر سال ہونے کوآئے ہیں مگر مفت علاج کے لئے اسپتال نہیں۔ کراچی کے سولہ سالہ عدیل کے علاج کے لیے تیس لاکھ روپے کی ضرورت ہے  اور اس کے والدین نے تعاون کی اپیل ہے۔

کراچی کے سولہ سالہ عدیل احمد کو بیماری نے ایسا جکڑا  کہ چلنے پھرنے سے بھی محروم ہوگیا۔میٹرک کے طالبعلم کا بون میرو ٹرانسپلانٹوقت پر نہ ہوا تو آہستہ آہستہ زندگی بھی ساتھ چھوڑ دے گی۔

اس کاعلاج تو ممکن ہے مگر جس گھر میں دو وقت کی روٹی ملناغنیمت ہو وہ تیس لاکھ کہاں سے لائیں گے۔عدیل مجبور ضرور ہے مگر ارادے بلند ہیں۔ اس کا کہناہےکہ مستقبل میں ڈاکٹر بنے گا۔

دکھیاری ماں کی حسرت بھری نگاہیں بیٹے کو جلد صحتیاب ہوتے دیکھنا چاہتی ہیں۔ سماء

HEALTH

bone marrow

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div