آرکائیو
»
سوشل میڈیامیں دھوم مچادینےوالی ویڈیوز

کراچی: سوشل میڈیاپروائرل ہوجانےوالی ویڈیوزصارفین میں بہت مقبول ہیں۔
سوشل میڈیا پر وہی چلتا ہے جس میں دم ہو۔کوئی پوسٹ ہویا وائرل ویڈیو،یہاں وہ سب چلتا ہے جو ہٹ ہوجائے۔ایک معصوم بچے کی ویڈیو میں اسے سوتا دکھایا گیاہے۔ نیند میں بھی بچہ فل ٹائم الرٹ ہے۔
پاکستان میں انسداد پولیو مہم کے دوران غصے میں لال پیلی خاتون کی ویڈیو کو دیکھ کر بچے نے بھی زبردست نقل اتاری۔
اور بچے تو بچے ہی ہوتے ہیں۔چوزے کی لاش دفنانے پر بچے کا خوف بھی لبوں پر مسکراہٹ لے آیا۔ سماء
FACE BOOK
تبولا
Tabool ads will show in this div