کراچی والوں کوڈپٹی میئرنےخوشخبری سنادی

ARSHAD VOHRA SOT 19-11

کراچی: شہر کے نائب میئر ارشد وہرہ نے کہاہےکہ میئروسیم اختر کی رہائی سے تقویت ملی ہے۔

کراچي میں میڈیا سے بات کرتےہوئے ارشد وہرہ نے کہاکہ وعدے کے مطابق يونيورسٹي روڈ پر کام شروع ہوجائے گا۔ٹینڈر متعلق حکام کے حوالے کیاہواہے۔ایک دو روز میں اس علاقے میں سڑک کی تعمیر کا کام شروع ہوجائے گا۔

 انھوں نے بتایا کہ مئیر کے آنے کے بعد خود کو مضبوط محسوس کررہے ہیں۔ مئیرکے آنے سے مسائل کے حل کے لیے اقدامات میں تقویت ملے گی۔ سماء

Arshad Vohra

deputy mayor

university road

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div