پیشہ قصابی مگر شوق؟

SINGER BUTCHER PSH PKG M

فن کسی کی میراث نہیں، پشاور کے قصائی نے بھی یہ بات ثابت کردی، پشاور کے 24 سالہ ایاز آواز خدا کا انمول عطیہ ہے۔

پشاور کے 24 سالہ ایاز کا پیشہ تو قصابی مگر شوق گلوکاری ہے، سروں کی دیوی ایسی مہربان کہ جو گائے گنگنائے، سیدھا دل میں اتر جائے، ہاتھ گوشت کی بوٹیاں بناتا رہے اور لب میٹھے سر بکھیرتے رہے۔

گائیگی کا شوق پالا بچپن سے، تنوع ایسا کہ نہ صرف اردو بلکہ پنجابی اور پشتو میں بھی کمال کا گاتا ہے، ایاز دنیائے موسیقی میں اپنی شناخت بنانے کا متمنی ہے۔

گلوکاری کی صلاحیت سے مالامال نوجوان اپنے قدردان کا منتظر ہے۔ سماء

انٹرٹینمنٹ

PUNJABI

Butcher Singer

Poshtu

Tabool ads will show in this div