کیا آپ جانتے ہیں ؟ کس علاقے کو امرود کا شہر کہا جاتا ہے

SHKP AMROOD PKG HASSAN 18-11

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/11/SHKP-AMROOD-PKG-HASSAN-18-11.mp4"][/video]  

شیخوپورہ: پاکستان میں ایک ایسا شہر بھی ہے جسے انتظامیہ نے امرودوں کا شہر قرار دے دیا ہے، آخر کون سا شہر ہے ۔ شیخوپورہ کے علاقے شرقپورشریف کے امرود ذائقے میں اپنی مثال آپ ہیں،اسے امرودوں کا شہر اس لیے کہا جاتا ہے کہ جہاں کا امرود سب سے اچھا ہے۔

جہاں کی چھوٹی صراحی ، بڑی صراحی اور سدا بہار صحرائی گولہ اوردیگر اقسام ملک بھر میں مشہور ہیں اور ان کا ذائقہ بھی بہت عمدہ ہیں اور بغیر بیجوں والے امرود کی تو کیا ہی کہنے ہیں۔

حد نگاہ تک پھیلے خوبصورت باغات کو دیکھنے اور امرود خریدنے لوگ دور دور سے آتے ہیں، ہزاروں افراد کیلئے روزگار کا ذریعہ بھی ہے۔

ضلعی انتظامیہ نے شرقپور کو باقاعدہ طور پر امرودوں کا شہر قرار دیکر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سماء

Amrood

GAVA

Sheikhu pora

Tabool ads will show in this div