دو دن بعد طویل ترین دھرنے کا ریکارڈ قائم ہوجائے گا: کپتان

Nov 30, -0001

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں دو دن  بعد طویل دھرنے کا ریکارڈ قائم ہوجائے گا۔ مفادات والے نظریے کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔


کھلاڑیوں کا لہو گرمانے کیلئے کپتان کا نیا اقدام۔۔ کپتان رات گئے کارکنوں میں گھل مل گئے۔

ڈی چوک پر رات گئے خیموں کا دورہ کیا۔ چاہنے والوں کا حال احوال پوچھا اور حال دل بھی سنایا۔

عمران خان نے طویل دھرنے پر کارکنوں کو مبارباد پیش کی اور کہا کہ دو دن بعد ایک نیا ریکارڈ قائم ہوگا۔

کپتان بولے پاکستانی ایک عظیم قوم بننے والے ہیں۔ اور یہ سب کچھ دھرنے کی وجہ سے ہی ممکن ہوا۔

کپتان کا خوشگوار موڈ دیکھ کر ایک کھلاڑی نے درخواست دینے کی کوشش کی جس پر خان صاحب نے بڑا دلچسپ جواب دیا۔ سماء 

lawyers

عمران خان

Tabool ads will show in this div