ضمانتیں کس طرح کرائیں؟َ، وسیم اختر نے بتادیا

WASIM KANGAL KHI SOT 16-11

میئر کراچی وسیم اختر کی تمام 36 مقدمات میں ضمانتیں منظور ہوگئیں، اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ پیشیاں بھگتتے بھگتتے کنگال ہوگیا ہوں، پیسے کی ضرورت ہے، ادھار لے لے کر ضمانتیں کروائیں۔ وہ مزید کیا بولے آپ بھی جانیے۔

CENTRAL JAIL

MAYOR KARACHI

Tabool ads will show in this div