رعدالبرق مشقیں؛پاک فضائیہ کےطیاروں نےدل موہ لئے

خیرپورٹامیوانی میں بری اور فضائی افواج کی رعدالبرق مشقیں ہوئیں۔ اس دوران فضاءسے زمین پر فرضی دشمن کے ٹھکانوں پر بم باری کی گئی۔ پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے مشقوں میں حصہ لیا۔ اس دوران طیاروں کی گھن گرج سے ماحول گرماگیا۔ تقریب میں شریک افراد نے پاک فضائیہ کی صلاحیتوں کو سراہا۔ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔