مقبوضہ کشمیر میں پاکستان زندہ باد کے نعرے ۔۔۔ بھارتی جاسوس نیٹ ورک کی گرفتاری اور اب پاکستان کا اقتصادي شاہراہ پر گامزن ہونا۔۔۔ بھارت سے کچھ ہضم نہیں ہو رہا ۔۔۔ لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کہیں اپنے عوام کا منہ بند کرنے کی کوشش تو نہیں ۔۔ بھارت کی مسلسل جارحیت پر دیکھئے یہ رپورٹ