ڈی جے بٹ کے نئے پانچ گیت

Nov 30, -0001

 اسٹاف رپورٹ

 

لاہور :  تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریوں کے لئے ڈی جے بٹ لاہور پہنچ گئے، وہ پانچ نئے گیت متعارف کرائیں گے۔

 

ڈی چوک کے آزادی دھرنے سے شہرت پانے والے پی ٹی آئی کے متوالے آصف عرف ڈی جے بٹ مینار پاکستان جلسے میں چار چاند لگانے لاہور پہنچ گئے، ڈی جے بٹ کہتے ہیں کہ لاہور جلسے میں پانچ نئے گیت متعارف کروائیں گے۔

 

پی ٹی آئی کے پرانے اور نئے پارٹی ترانوں کے ساتھ ایک بار پھر لاہور میں ڈی جے بٹ کارکنان کے سامنے ہوں گے، اسلام آباد کی طرح کراچی میں تو ڈی جے بٹ کو خوب سراہا گیا، اب دیکھنا یہ ہے کہ 28 ستمبر کو ڈی جے بٹ لاہوریوں کا دل کس طرح موہتے ہیں۔ سماء

کے

ڈی

lords

Tabool ads will show in this div